جانوروں اور پرندوں میں معاشرے کا وجود

 قران کریم اور  جدید  سائنسی  انکشافات

ارشاد خداوندی ہے:

وَمَا مِنْ دَ آ بَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰئِر یَطِیْرُ بِجَنَا حَیْہِ اِلَّآ اُ مَمُ اَمْثَا لُکُمْ(سورۃ الانعام،آیت 38)

ترجمہ: زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو یہ سب تمہاری طرح امت ہیں یعنی تمہاری طرح معاشروں میں(رہتے )ہیں ۔

 تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جانور اور پرندے بھی معاشروں (communitiess) کی شکل میں رہتے ہیں۔ ان میں ایک اجتماعی نظم و ضبط ہوتا ہے ۔ وہ مل جل کر رہتے ہیں اورکام بھی کرتے ہیں۔

اخذوترتیب: محمد انس عبدالرحیم

مآخذ: 

القرآن الکریم

اپنا تبصرہ بھیجیں