کرایہ پرمکان  دینا

فتویٰ نمبر:454

 سوال:   کرایہ  پر مکان  دینا جائز ہے  یا ناجائز ؟ براہ  مہربانی دونوں مسئلوں کے جائز یا ناجائز ہونے کی صورت حال بیان فرماکررہنمائی  فرمادیں ۔ شکریہ

الجواب  باسم ملہم الصواب

 جائز ہے ۔

الجوھرۃ النیرۃ ( ج 3/ص 10)

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

اپنا تبصرہ بھیجیں