خواب میں آغاخانی کو دیکھنا

آغاخانی

خواب میں آغا خانی سے ملاقات کا معنیٰ دنیا سے محبت اور مال کے لیے ایسے لوگوں سے دوستی اور تعلق رکھناہے جن کا صحیح عقیدہ نہیں ہو۔اگر آغاخانی کو پہنچانتا ہے تو جیسے اس کے حالات واخلاق ہوں گے ویسی اس کی تعبیر ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں