خواب میں آواز سننا

آواز :  علامہ کرمانی  فرماتے  ہیں کہ مردوں  کے لیے بلند  آواز  مرتبہ  اور نام  وشہرت  کی دلیل ہے  جبکہ  بآواز عورتوں  کے لیے برا ہے ۔

علامہ  ابن سیرین فرماتے ہیں  کہ خواب  میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں