خواب میں افیون دیکھنا

افیون:

خواب میں افیون دیکھنا کھانا اچھا نہیں ہے۔ کیونکہ افیون نشہ کی چیز ہے اور نشہ سلب ایمان اور سلب عقل کا باعث ہوتا ہے۔ اس مناسبت سے خطرۂ ایمان اور مصیبت سے تعبیر دی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں