خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا

سورہ آل عمران  :

 خواب  میں سورہ آل عمران  پڑھتے  ہوئے دیکھنا  حسن  خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا  لوگوں میں عزت ہوگی  کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے  ہی ہیں عیسیٰ  علیہ السلام کو  اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت میں ہے   اسی طرح  وتعز من تشاء وتذل من تشاء  اور شھدا للہ  انہ الہ الا ھو الخ  اور اس جیسی آیات  اس سورت میں ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں