خواب میں آدم علیہ السلام کو دیکھنا

 آدم

 بزرگی حاصل ہوگی ۔ حضرت آدم  علیہ السلام  سے بات  کرتے ہوئے دیکھا تو علم  لدنی  حاصل ہونے  کی  دلیل  ہے ۔

حضرت آدم علیہ السلام  انسانیت  کے جد امجد  اور بزرگ ہیں  اور اللہ تعالیٰ  نے ان کو بلاواسطہ  علم عطا  فرمایاتھا اس لیے یہ تعبیریں  دی جائیں گی  وعلم آدم الاسماء کلھا ( بقرہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں