خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل:

خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے۔ ابابیل ملا  ہے یا پکڑا ہے تو اچھا ہے۔ غموں سے نجات پائے گا جس سے جدا تھا اس سے پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل ہاتھ سے اڑجانا مال ختم ہونا ہے۔ ابابیل کو مارنا یا گرانا دوست سے جدائی کی دلیل ہے۔ ابابیل مر گیا ہے تو دوست مرے گا اور غم دیکھے گا۔

اصل میں ابابیل ایک پرندہ ہے جوبیت اﷲ کی حفاظت کرنے آئے تھے اس لیے محبت اچھائی اور انس کی علامت ہے۔ اسی سے اچھی دوست کی تعبیر بھی دی گئی ہے۔

3 تبصرے “خواب میں ابابیل دیکھنا

  1. اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
    آج ہفتہ کے دن ظہر نماز کے بعد 21-10-2017 پر خواب دیہکا کے ہمارے ایک باغ { جوہمارا ہے اور نہ اس جگہ پرباغ اور نہ زمین ہمارا ہیں لیکن خواب میں ] اور اس باغ میں بہت مرغی اور اسے انڈے ہیں جیسے کسی بیر کےدرخت کے نیجہے بیر کے موسم میں بیر میوا ہوتا اسے انڈے اور پلاسک تلی جمع کرتہے { اور خواب وہ باغ اور سب انڈے اور مرغی میرے تہیے ]

    1. اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
      آج ہفتہ کے دن ظہر نماز کے بعد 21-10-2017 پر خواب دیہکا کے ہمارے ایک باغ { جوہمارا ہے اور نہ اس جگہ پرباغ اور نہ زمین ہمارا ہیں لیکن خواب میں ] اور اس باغ میں بہت مرغی اور اسے انڈے ہیں جیسے کسی بیر کےدرخت کے نیجہے بیر کے موسم میں بیر میوا ہوتا اسے انڈے اور میں پلاک کی تلی جمع کرتہے { اور خواب وہ باغ اور سب انڈے اور مرغی میرے تہیے ]

اپنا تبصرہ بھیجیں