خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل

خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے ۔

ابابیل  ملا ہے  یا پکڑا ہے تو اچھا ہے غموں  سے  نجات  پائے گا

 جس سے  جد اتھا  اس سے  پھر انس حاصل ہوگا۔

ابابیل  ہاتھ سے  اڑجانا مال  ختم  ہونا  ہے ۔ابابیل  کو مارنا  یاگرانا  دوست  سے جدائی کی دلیل ہے ۔

ابابیل  مرگیاہے  تو دوست  مرے گا  اور غم دیکھے گا۔

اصل میں ابابیل  ایک پرندہ  ہے جو بیت اللہ کی حفاظت  کرنے آئے تھے  اس لیے محبت  اچھائی  اور انس  کی  علامت  ہے  ۔اسی سے اچھی دوست  کی تعبیر  بھی دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں