خواب میں اماؤس کی رات دیکھنا

اماوس:

چاند کے مہینے کی ۲۸ تاریخ کو اماوس کہتے ہیں جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے۔ اماوس کی رات کے حوالے سے مختلف بدعقیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اگر کوئی بدعقیدہ شخص خواب میں اس رات کو دیکھے تو نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن صحیح العقیدہ شخص دیکھے تو خطرے کی بات نہیں۔ بلکہ نئی خوشی مل سکتی ہے کیونکہ اماوس کا اندھیرا اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ نیا چاند طلوع ہونے کو ہے۔ یہ تعبیریں انسانی اعتقادات پر مبنی ہیں۔ عقیدے سے خواب کی تعبیر پر فرق پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں