خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی:

الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں