خواب میں گاڑی وغیرہ تیز چلاتے دیکھنا

اسپیڈ:

گاڑی، موٹرسائیکل بہت اسپیڈ اور تیز چلاتے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ طبیعت میں بے احتیاطی ہے۔ جس سے خطرات ہوسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں