خواب میں امرود دیکھنا

امرود:

امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور نفع ملنے سے بھی تعبیر دی جاتی ہے جیسے حالات ہوں گے ویسی تعبیر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں