خواب میں انجیل دیکھنا

انجیل:

دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں