خواب میں استری دیکھنا

استری:

استری دور جدید کی اشیاء کی زینت میں سے ہے۔ اگر صاحب خواب نیک ہے تو دین داری میں ترقی کرے گا اور برا ہے تو گناہوں میں ترقی کا خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں