کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے

سوال: کیا آپ ﷺ  کی اونٹنی   کانام ”  القصویٰ  اور ” عضباء  ہے ؟

 جواب :  جی ہاں ! یہ آپ ﷺ  کی ا ونٹنی   قصویٰ  ہجرت  کے وقت  آپ ﷺ کے ساتھ  تھی۔   اور عضباء آپ ﷺ کے وصال  کے بعد اس اونٹنی   نے صدمے  سے کھانا پینا چھوڑ  دیا تھا یہاں تک کہ صدمہ کی وجہ سے   مرگئی تھی  ۔

 “قال  ابن عمر  اردف  النبی ﷺ اسامۃ  علی القصواء ۔۔۔قال  المیسور  قال النبی ﷺ  ماخلات   القصراء ۔

 ( بخاری  : باب  ناقۃ النبی ﷺ )

اپنا تبصرہ بھیجیں