کیا مرد وعورت کے غسل میں فرق ہے

سوال:عرض یہ ہے {مرد عورت } کے وضو غسل تیمم یکساں ہے یا جدا جدا

جواب: جی تقریبا یکساں ہیں۔ البتہ غسل میں عورتوں کی اگر چوٹیا بندھی ہوئی ہو تو اس کے لیے چوٹیا کھولنا ضروری نہیں صرف بالوں کی جڑیں گیلی کرنا کافی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں