کیانانی کی بہن محرم ہیں؟

سوال: کیانانی کی بہن محرم ہیں؟

جواب:نانی کی بہن محرم ہیں-ان سے نکاح نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ ماں کی خالہ ہوتی ہے اوریہ بھانجی کا بیٹاہوگالہذایہ محرم ہیں.
“حرم علی المتزوج ذکرا کان او انثی نکاح اصلہ و فرعہ علا او نزل” شامی
لا یحل للرجل ان یتزوج با مہ و لا جداتہ ای سواء کانت من جھتہ الاباء اوالامھات. ھدایہ دارالافتاء

اپنا تبصرہ بھیجیں