میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے

سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت  کے مطابق کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:354

عید میلاد النبی ﷺ منانا  ساتویں صدی   ہجری  کے ایک بدعتی  حکمران کی ایجاد  کردہ بدعت ہے ۔ بدعت  ہونے کے علاوہ  اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل  کے لیے  ” مولانا سرفراز صفدر صاحب  ” کی کتاب  “راہ راست  ” کا مطالعہ  کریں۔  

اپنا تبصرہ بھیجیں