مرغی کے گوشت کے کون سے حصے کھاناجائز ہے

سوال:مرغی کے گوشت کے کون کون سے حصے کھانا جائز نہیں- مجھے کسی نے بتایا کہ مرغی کی وہ ہڈی کہ جس میں کلیجی ہوتی ہے، وہ کلیجی نہیں کھانی چاہیے؟

جواب:

آپ نے جو بات سنی ہے اس کی کوئی اصل نہیں. مرغی کا بہتا خون اور بیٹ کی جگہ کھانا جائز نہیں. حلال جانوروں کی سات چیزیں کھانا جائز نہیں:
بہتا خون, کپورے, نر کی شرم گاہ, مادہ کی شرمگاہ, پتہ, مثانہ اور غدود!

جبکہ حرام مغز, اوجھڑی, گردہ, بٹ اور کلیجی خواہ مخواہ بدنام ہیں.

 
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں