ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان  میں استاد طلبہ کو سوال بتائے  یاکچھ  مدد کرے  یہ طلبہ  کے لیے سخت  نقصان  دہ ہے ۔ تم تو اس عمر  کو پہنچے نہیں  جس کو میں  پہنچ چکا ہوں۔  میں نے  یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت  سے ذہین  اور قابل  طلبہ  جن کے ساتھ  بڑی  توقعات وابستہ  کی جاتی تھیں  ۔ ان کو بھی امتحان میں استاد نے  سوال بتادیا ۔ بس انہوں نے  محنت کرنا چھوڑڈی  بالکل گرگئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں