ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان میں استاد طلبہ کو سوال بتائے یاکچھ مدد کرے ۔ یہ طلبہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے ۔ تم تو اس عمر کو پہنچے نہیں جس کو میں پہنچ چکا ہوں۔ میں نے یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت سے ذہین اور قابل طلبہ جن کے ساتھ بڑی توقعات وابستہ کی جاتی تھیں ۔ ان کو بھی امتحان میں استاد نے سوال بتادیا ۔ بس انہوں نے محنت کرنا چھوڑڈی  بالکل گرگئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں