پہاڑی بکرے کی قربانی جائز ہے یا نہیں

سوال:  پہاڑی بکرے   کی قربانی  جائز ہے یا نہیں ؟

جواب : پہاڑی  بکری  کی قربانی  جائز ہے ۔ ( بہشتی زیور  :3/240) اگر جنگل  سے ہے  تو جائز نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں