پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا  طریقہ

سوال:  پلاسٹک  کے برتن  پر اگر گندگی   لگ جائے  تو اسے  پاک کرنے کا  کیاطریقہ ہے  ؟

الجواب  :  ازروئے شرع جو برتن  جازب نہ ہو یعنی نجاست جذب نہ کرتا ہو تو اس قسم  کے برتن  کے ساتھ اگر نجاست  لگ جائے  تو تین  دفعہ  پانی ڈال کر  دھونے سے  برتن پاک ہوجائےگا  ایسی صورت میں تثلیث  ٖ غسل کے لیے برتن کا خشک ہونا ضروری نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں