قرآن کی سات منزلوں کا مخفف

سات منزلیں

سات منزلوں کا مخفف: فمی بشوق ہے.

ف سے مراد فاتحہ

میم سے مراد مائدہ

ی سے مراد یونس

ب سے مراد بنی اسرائیل

شین سے مراد شعراء

واؤ سے مراد والصفت

ق سے مراد ق

یہ قرآن کریم کی سات منزلیں ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں