عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے

فتویٰ نمبر:423

  • سوال: عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے؟
  • جواب:محرم رشتہ داروں کے سامنے سر، بال، گردن، کان، بازو، ہاتھ، پاؤں، پنڈلی، چہرہ اور گردن سے متصل سینہ کا اوپری حصہ کھولنے کی گنجائش ہے لیکن یہ اجازت بھی اس وقت ہے جب فتنے کا اندیشہ نہ ہو، چہرہ اور ہاتھ پاؤں کے سوا باقی حصے کو ڈھکا رکھنے میں احتیاط ہے- (کتاب الفتاوی: ج 6 ص106)

اپنا تبصرہ بھیجیں