قربانی کا گوشت کافروں کو دینے کا حکم

سوال:  قربانی کا  گوشت کافروں کو دینا  جائز ہے یا نہیں ؟

 جواب:  قربانی کا  گوشت کافر وغیر مسلم کو دینا جائز ہے  ( کیونکہ  وہ  ہدیہ یا صدقہ  نافلہ ہے )

 ” قربانی کا فوشت کافروں کو بھی دینا  جائز ہے بشرطیکہ  اجرت میں  نہ دیاجائے  ”  ( بہشتی زیور  : صفحہ  199)  

اپنا تبصرہ بھیجیں