قربانی کے دنوں میں بال اور ناخن کاٹنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین کہ  ناخن  اور بالوں کا کائنات  یہ حکم  سب  کے ساتھ   ہے  یا پھر  جن  پر قربانی کے دنوں  میں قربانی واجب  ہے اسکے لئے  خاص ہے ۔

جواب : یہ حکم  صرف انہی  لوگوں کیساتھ  خاص ہے  جن پر قربانی   واجب ہے  جن پر  قربانی واجب نہیں  اور بال کاٹ سکتے ہیں ۔ تاہم  وہ لوگ  اس پر عمل  کریں  تو ثواب  کی امید  ہے ۔ ” ارادان یضحی  فلا یاخذ من شعرہ  ولا من  الظفار ۔ ” ( مشکوۃ المصابیح  :1/127)

اپنا تبصرہ بھیجیں