رجب وشعبان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع 

فاضلات کورس اور مسائل مستورات کورس کے بعداب پیش خدمت ہے:

10 روزہ “ماہ رجب و شعبان کورس”

عنوانات:

(1) صحیح غلط پہچاننے کے اصول

(2) ماہ رجب میں کرنے کے کام 

(3) ماہ رجب، بے بنیاد باتیں

(4) رجب کے روزے، کونڈے

(5) ماہ شعبان، کرنے کے کام

(6) ماہ شعبان، نہ کرنے کے کام

(7) شب برات کی فضیلت

(8) نوافل کی جماعت

خصوصیات:

۔ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔

۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

۔ سوالات کرنے کی اجازت

۔ بات مستند دلائل کے ساتھ 

۔ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

آغاز رجب کے شروع میں متوقع ہے!

اپنا تبصرہ بھیجیں