سجدہ شکر ادا کرنے کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنا ضروری ہے یا نہیں

سوال:خوشی کی حالت میں سجدہ شکراداکرنے کیلئے قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے یاجس طرف منہ ہوں اسی طرف رخ کرناچاہیے؟

فتویٰ نمبر:319

الجواب حامداًومصلیاً

    کسی نعمت کے حاصل ہونے کے بعدہرسجدہ کی طرح سجدہ شکر ادا کرنے کیلئےبھی قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے۔

الفتاوى الهندية – (1 / 135)

وَقَالَ أَبُو يُوسُفَ وَمُحَمَّدٌ  رَحِمَهُمَا اللَّهُ تَعَالَى هِيَ قُرْبَةٌ يُثَابُ عَلَيْهَا وَصُورَتُهَا عِنْدَهُمَا أَنَّ مَنْ تَجَدَّدَتْ عِنْدَهُ نِعْمَةٌ ظَاهِرَةٌ أَوْ رَزَقَهُ اللَّهُ تَعَالَى وَلَدًا أَوْ مَالًا أَوْ وَجَدَ ضَالَّةً أَوْ انْدَفَعَتْ عَنْهُ نِقْمَةٌ أَوْ شُفِيَ مَرِيضٌ لَهُ أَوْ قَدِمَ لَهُ غَائِبٌ يُسْتَحَبُّ لَهُ أَنْ يَسْجُدَ شُكْرًا لِلَّهِ تَعَالَى مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ يَحْمَدُ اللَّهَ فِيهَا وَيُسَبِّحُهُ ثُمَّ يُكَبِّرُ أُخْرَى فَيَرْفَعُ رَأْسَهُ كَمَا فِي سَجْدَةِ التِّلَاوَةِ

اپنا تبصرہ بھیجیں