سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں 

سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟

جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

فتویٰ نمبر:207

الجواب حامدة ومصلیة:

جی ہاں ! وقت گزر جانے سے سجدہ سہو ساقط ہوگیا لہذا اب قضا واجب نہیں۔

“اعلم ان الوجوب مقید بما 

ا ذا کان الوقت صالحا حتی ان من علیہ السہو فی صلاة الصبح اذا لم یسجد حتی طلعت الشمس بعد السلام الاول سقط عنہ السجود”

(البحر الرائق,باب سجود السہو:۲ /۱۶۳ ,ردالمحتارباب سجود السہو :۲/ ۷۹ )

واللہ اعلم بالصواب 

بنت محی الدین 

صفہ آن لائن کورسز

30/1/17

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں