سنت مؤکدہ اور مستحب کی تعریف

سوال: سنت مؤکدہ  اور مستحب   کی تعریف  کریں  ؟

جواب : جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  فرمائی  ہو وہ سنت  مؤکدہ  ہے۔ (ردالمختار  :1/76 طبع رشیدیہ )

جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  نہ فرمائی ہو بلکہ کبھی کبھار  اسکو کیا ہو وہ مستحب ہے  اسکے کرنے سے  ثواب ملتا ہے  اور چھوڑنے  پر کوئی گناہ  نہیں ہے ۔( ردالمختار  :1/76 طبع رشیدیہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں