سورت الطارق کی فضیلت

حضرت جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ حضرت معاذ رضی الله عنہ نے مغرب کی نماز میں سورة البقرة ، اور سورة النساء پڑهی ، تو نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ اے معاذ کیا تو فتنہ ( آزمائش ) میں ڈالنے والا ہے ؟ کیا تیرے لیے  کافی نہیں تها کہ والسماء والطارق ، والشمس وضحٰها ، اور اس طرح کی سورتیں پڑهہ لیتا
(تفسیر ابن کثیر ، تفسیر والسماء والطارق)

اپنا تبصرہ بھیجیں