حرمت مصاہرت کا شک

سوال: میری شادی ہونے والی ہے مگر میں نے 6 سال پہلے اپنی ہونے والی ساس سے ہاتھ ملایا تھا یاد نہیں شہوت تھی یا نہیں مگر اب مجھے حرمت مصاہرت کا شک ہو رہا ہے، اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: شریعت کے فیصلوں کی بنیاد، شک پر نہیں ہوتی۔ لہذا مزید پڑھیں

وصیت نامہ لکھنے کا مسنون طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

موبائل کمپنی کا ایڈوانس بیلنس پر زائد رقم لینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۵﴾ سوال:-      آج کل موبائل کمپنیاں بیلینس ختم ہونے پر ایڈوانس رقم حاصل کرنے کی سہولت دیتی ہیں لیکن جتنی رقم ایڈوانس دے اس سے زیادہ وصول کرتی ہیں کیا یہ زیادتی سود میں شمار ہوگی؟ جواب :-       واضح رہے کہ سود اس معاملے کو کہتے ہیں جس میں مزید پڑھیں

سلام میں مغفرہ کااضافہ

فتویٰ نمبر:871 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!سلام میں ومغفرہ کہنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية سلام کا ادنیٰ درجہ السلام علیکم ہے اِس پر دس نیکیاں ملتی ہیں اور اگر السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہا جائے تو بیس نیکیاں اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام کا اعلیٰ درجہ ہے، اِس پر تیس نیکیاں ملتی مزید پڑھیں

حج کمیٹی شرائط وضوابط

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:162 مکری و محترمی  جناب مفتی صاحب۔  1۔ انشاء اللہ نئے سال یعنی  2011 سے ایک حج کمیٹی شروع کی جارہی ہے ۔ جس کے ممبران ۴۰ ہوں گے ۔ 2۔ کمیٹی ہرسال قرعہ اندازی کر کے اپنے ٤  ممبران کو حج کی سعادت کے لئے بھیجے  گی۔  3۔ ہر ممبر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی خریدوفروخت کی  شرائط

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:87  کیافرماتے ہیں  علماء ومفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں  کہ حصص  ( Shares )  کا کاروبار شرعا جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز  ہے تو کن شرائط کو ملحوظ  خاطر رکھنا  ضروری ہے ؟ اور شیئرز خریدنے  کے بعد انہیں  آگے کب  فروخت  کرنا  شرعا  جائز ہے  اور کب مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

مروجہ عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا تذکرہ تمام مسلمانوں کیلئے موجبِ خیروبرکت اور باعثِ فخرو سعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کیلئے کچھ حدود وقواعد مقرر کئے ہیں  ان حدود وقواعد کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر عمل کا انجام دینا مزید پڑھیں