ایک روایت کی تحقیق۔

سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں

انشانام کا حکم

سوال:اَنْشَا نام کا مطلب بھی بتا دیجئے، اور یہ نام رکھنا کیسا ہے الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے یہ نام اَنْشَا نہیں اِنْشَاء ہے، انشاء کے معنی عربی زبان میں پیدا کرنے / ایجاد کرنے کے آتے ہیں۔ یہ نام رکھا تو جاسکتا ہے لیکن معنی کے لحاظ سے کوئی اچھا معنی نہیں، ناموں مزید پڑھیں

 انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: السلام عليكم  انبیاء کرام کے ساتھ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کا لقب لگایا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  جواب : وعلیکم السلام! “علیہ السلام ” کا استعمال اصلاً انبیاء کرام کے ساتھ مخصوص ہے، اس لیے اسے انبیاء کرام کے لئے ہی استعمال کرناچاہیے، البتہ ضمنا دیگر مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۳﴾ سوال:- انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ جواب :- انبیاء اور رسولوں کو بھیجے جانے کی کچھ حکمتیں یہ ہیں: 1- رسولوں اور نبیوں کو دنیا میں لوگوں کو دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا تاکہ انسانوں کو ایمان مزید پڑھیں

انبیاء اور رسولوں کی تعداد

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۱﴾ سوال:- دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کتنے نبی اور کتنے رسول مبعوث ہوئے ہیں ؟انکا شمار قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ سائل:احمد جواب :-  انبیا ء کی تعداد بعض روایات میں ۳ ہزار،بعض رویات میں ۸ ہزار اور بعض روایات مزید پڑھیں

فرشتوں کےنام پر نام رکھنا

سوال:کیاہم اپنے بچوں کے نام مقدس فرشتوں کے نام پر رکھ سکتے ہیں ؟جیسے میکائیل وغیرہ۔ الجواب حامدةومصلیة: آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے،  آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ کہ ’’ تم اپنے بچوں کے نام انبیاء مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 فتویٰ نمبر:14 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں