ضوریز / زوریز نام کا حکم

سوال:ضوریز یا زوریز نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب “زوریز” زاء  کے ساتھ کا معنی باوجود تحقیق کے نہیں ملا۔ البتہ “ضَوْریْز”  نام رکھ سکتے ہیں کیوں کہ “ضوریز ”  مرکب ہے (ضَو ) اور (ریز) سے۔ضو  کا معنی ہے: روشنی۔ اور “ریز”  ریزدن سے ہے، ریزدن کا معنی ہے: تقسيم كرنا، پھینکنا۔ مزید پڑھیں

آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم

سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں

آئینہ کے سامنے نماز پڑھنےکاحکم

سوال:آئینہ کے سامنے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نماز سے توجہ ہٹنے کا اندیشہ ہو تو نماز پڑھنا مکروہ ہے ۔فقط الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مکروھات الصلاۃ(1/ 648) وأن يكون فوق رأسه أو بين يديه أو (بحذائه) يمنة أو يسرة أو محل مزید پڑھیں

مغرب کے وقت لائٹ جلانا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ صحیح بات ہے کہ مغرب کے ٹائم گھر میں اندھیرا نہیں ہونا چاہیے اور کیا یہ ضروری ہے کہ ہر کمرے کی لائٹس جلائی جائیں؟ سنا ہے کہ اگر مغرب کے ٹائم پر میں گھر میں اندھیرا ہو یا کسی کمرے میں اندھیرا ہو تو فرشتے نہیں آتے مزید پڑھیں

مغرب کےوقت گھرمیں لائٹیں جلانے کا حکم

سوال:کیا یہ صحیح بات ہے کہ مغرب کے ٹائم گھر میں اندھیرا نہیں ہونا چاہیے اور کیا یہ ضروری ہے کہ ہر کمرے کی لائٹس جلائی جائیں؟ سنا ہے کہ اگر مغرب کے ٹائم پر میں گھر میں اندھیرا ہو یا کسی کمرے میں اندھیرا ہو تو فرشتے نہیں آتے رحمت کے، کیا یہ بات مزید پڑھیں

لیٹ نائٹ جاگنا

رات کے اس پہر (1:34)بلاوجہ جاگنا نقصان دہ ہے  اس لیے نہیں کہ اس وقت شیطان کا غلبہ ہوتا یا افیر اسی وقت بنتے تنہائی میں غلط باتیں ہوتی رہتیں بلکہلیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے کیسے؟ جواب: ہمیں  نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے “میلاٹونن مزید پڑھیں

اپنے  حصےکا کام

 تحریر : مفتی ابو لبابہ  شاہ منصور عربی کا ایک مقولہ ہے  جو انسان کو اچھی  اور کامیاب زندگی  گزارنے میں بہت  مدد دیتا ہے ” الخیر  فی ماوقع  ” یعنی ”  جو ہوا اسی میں ان شاء اللہ خیر  اور بھلائی ہے ” ۔ اسی  طرح   فارسی اور  ترکی کا ایک مقولہ  ہے  جس مزید پڑھیں

خواب میں اماؤس کی رات دیکھنا

اماوس: چاند کے مہینے کی ۲۸ تاریخ کو اماوس کہتے ہیں جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے۔ اماوس کی رات کے حوالے سے مختلف بدعقیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اگر کوئی بدعقیدہ شخص خواب میں اس رات کو دیکھے تو نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن صحیح العقیدہ شخص دیکھے تو خطرے کی بات نہیں۔ بلکہ مزید پڑھیں

کن وجوہات کی بناپر جماعت کی نماز چھوڑسکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ کن وجوہات کی بناء پر جماعت کو چھوڑا جاسکتا ہے ؟  فتویٰ نمبر:77 جواب : جن اعذار کی بناء پر جماعت ساقط ہوجاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اتنا بیمار ہونا کہ مسجد تک چلنا مشکل ہو۔ 2۔ اپاہج ہونا یعنی لنگڑا لولا ہونا 3۔ مفلوج جو مزید پڑھیں