سورۃ التوبہ کے درمیان میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: سورت توبہ کے شروع میں مصحف میں” بسم اللّٰہ ” لکھی ہوئی نہیں تو کیا یہ صرف ابتداء میں ہی نہیں پڑھتے یا درمیان میں بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔تفصیل سے بتادیجیے۔ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر سورۃ الانفال کی تلاوت مکمل کرکے سورۃ التوبہ شروع کی جائے تو وہاں بسم اللہ مزید پڑھیں

 21 بار بسم اللہ پڑھنا

کیافرماتے ہیں علماء کرام ذیل کی روایتوں  کے بارے میں کہ ان کا کوئی  ثبوت  حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا یہ روایتیں من گھڑت موضوع ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں  : ٭وہ رو کر منگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں ۔ ٭ مزید پڑھیں

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

سوال: فرض سنت نفل نماز میں فاتحہ کے بعد سورت کے ساتھ بسم اللہ ملانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:178 الجواب حامدا ومصليا نماز کی ہررکعت میں سورۃفاتحہ سے پہلےبسم اللہ پڑھنا مسنون ہے اور فاتحہ کے بعد دوسری سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا جائز ہےمگرمسنون نہیں ہے،البتہ حضرت امام اعظم ابو مزید پڑھیں

کیا786 بسم اللہ کا نعم البدل ہے

 سوال:  کیا” 786 ” “بسم اللہ ”   کا نعم البدل ہے   ؟ اور اسی  طرح تقریبا  آیات  کے حروف  کو علیحدہ علیحدہ  لکھے جاتے ہیں  پھر ان   حروف  کے  لیے جو اعداد مخصوص  کر دیے گئے  ہیں  ان سب  کو جمع  کر لیاجاتا ہے  اور وہ مجموعہ  اعداد  اس آیت کا نعم البدل  سمجھاجاتا ہے مزید پڑھیں

فضائل بسم الله الرحمن الرحیم

١.. رسول کریم صلى الله عليه وآله وسلم نے ١ جگہ ارشاد فرمایہ جسکا مفہوم ہے : ہر کام جو بسم الله الرحمن الرحیم سے شروع نہ کیا جائے وہ بے برکت رہتا ہے ٢.. رسول کریم صلى الله عليه وآله وسلم نے ١ جگہ ارشاد فرمایہ جسکا مفہوم ہے : گھر کا دروازہ بند مزید پڑھیں