منہا، منحا، مائرہ نام رکھنا

منہا یا منحا نام کے معنی اور مائرہ کے بھی معنیٰ بتادیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب منہا ( میم کے زیر کے ساتھ ) اردو میں اس کے معنی ہیں : تفریق، گھٹانا، کم کرنا۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ ” منحا” نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘(مِنْحَه) ہے، اور مِنحہ‘‘  کے مزید پڑھیں

مقروض کا ہدیہ دینا

سوال: اگر کوئی شخص قرض لے کسی سے اور قرض ادا کرنے سے پہلے اسکو ہدیةً کچھ نہ کچھ دیتا رہے تو یہ سود میں داخل ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! صورت مسئولہ میں اگر قرض دار قرض لینے سے پہلے بھی ہدایا دیا کرتا تھا تو پھر ھدیہ قبول کرنے میں مضائقہ مزید پڑھیں

منگنی کے موقع پر تحائف دینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ! منگنی کے موقع پر تحائف دینا شرعا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر منگنی کے موقع پر ہدیہ اور تحائف رسم کی پابندی اور شرما شرمی میں نہ دیا جائے بلکہ رضامندی اور مکمل خوشدلی کے ساتھ دیا جائے تو اس کی گنجائش ہےبشرطیکہ نام ونمود اور اسراف سے مزید پڑھیں

میت کو ایصال ثواب کرنے والے کا علم ہوتا ہے؟

سوال : مرنے والے کو ایصال ثواب پہنچانے والے کا پتہ چلتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب احادیث مبارکہ سے یہی پتا چلتا ہے کہ میت کو بتادیا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے تمہارے لیے ثواب کا تحفہ بھیجا ہے۔ =================== حوالہ جات 1 ۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : مزید پڑھیں

کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا

سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ) دے اور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کرلے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے اس مزید پڑھیں

کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا

سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ ) دےاور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کر لے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے مزید پڑھیں

شریعت میں جہیز کی حیثیت

سوال:آج کل ایک نعرہ کافی مشہور ہے “جہیز لعنت ہے، نکاح آسان کرو اور اس لعنت کا خاتمہ کرو” جب کہ شریعت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی صاحبہ کو شادی کے وقت ضروری سامان دیا تھا۔ تو وہ سامان جہیز شمار نہیں ہوگا؟ تو بحیثیتِ مسلمان جہیز کو لعنت مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں