تعارف مفتی کورس

آن لائن صفہ کورسز، نصاب ، طریقہ کار اور تجاویز یہ کورسز حضرت مفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہم ( استاذالحدیث جامعہ معہدالخلیل الاسلامی، رئیس ومہتمم جامعۃ السعید ومدرسہ تعلیمات قرآنیہ کراچی، خلیفہ مجاز محبوب العلماء حضرت مولانا محمد یحیی مدنی نوراللہ مرقدہ، امام وخطیب عالمگیر مسجد بہادرآباد کراچی ) کے زیرسرپرستی منعقد کیے جارہے مزید پڑھیں

دینی مدارس کے فضلاءسیکولر کیوں بن جاتے ہیں؟

دینی مدارس سے آٹھ دس سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد فضلاءجب عملی میدان میں قدم رکھتے ہیں تو ان میں سے کچھ دینی مدارس کے روایتی طریقے سے ہٹ جاتے ہیں۔ کئی فضلاءدینی مدارس، علمائے کرام اور مذہبی طبقے سے نالاں ہوتے ہیں، جبکہ بعض دینی مدارس کی سوچ سے ہٹ کربالکل الگ، متضاد مزید پڑھیں

جب بارہ سو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ختم نبوت پر نچھاور ہوگئے

یہ صدیق اکبرؓ کا عہد خلافت ہے ۔ یمامہ کے میدان میں بارہ سو صحابہؓ کرام کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ کسی کا سرتن سے جدا ہے۔ کسی کا سینہ چرا ہوا ہے۔ کسی کا پیٹ چاک ہے۔ کسی کی آنکھیں نکلی ہوئی ہیں۔ کسی کی ٹانگ نہیں ہے۔ کسی کا ہاتھ نہیں ہے۔ کسی مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

دینی مدارس رحمت ہیں

    گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں

دینی مدارس ، اعتراضات کا جائزہ

دینی مدارس ، اعتراضات کا جائزہ محمد انس عبدالرحیم لوجی! مدارس ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں۔ حملہ کیا غیر ملکی دہشت گردوں نے اور موردالزام ٹھہرے ملکی دینی مدارس۔ زمینوں پر قبضہ، فرقہ واریت کے فروغ اور شدت پسندی کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ لیکن ثبوت ندارد! وہی رٹی رٹائی پرانی باتیں۔ مزید پڑھیں