حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

قربانی سے پہلے طواف زیارت کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: 10 ذی الحجہ کو مغرب تک قربانی کا انتظار کرکے آخر پھر ہم احرام کی حالت میں ہی طواف زیارت کے لیے نکل گئے۔ طواف زیارت مکمل کرنے کے بعد جب حرم سے نکلے تب بھی محرم ہی تھے کہ احرام ابھی نہیں کھولا تھا۔ تب پتہ پڑا کہ مزید پڑھیں

کسی کی طرف سے خود ایصال ثواب کرنا

سوال:میں اپنے سسر کو ایصال ثواب کرتی ہوں تو کیا یہ ایصال ثواب اپنے شوہر کی جانب سے کر سکتی ہوں ؟ مطلب یہ کہ میں نے سورۃ بقرۃ پڑںھی یا سورہ اخلاص تین مرتبہ پڑھی اور اس کا ایصال ثواب اپنے شوہر کے نام سے کر دوں تو کیا ایسا کر سکتے ہیں یا مزید پڑھیں

کیا معراج جسمانی تھی یا منامی

سوال:معراج کب ہوئی؟ تنقیح : کیا آپ معراج کا مہینہ اور تاریخ معلوم کرنا چاہتی ہیں یا یہ معلوم کرنا چاہتی ہیں کہ معراج حالت منام میں ہوئی یا جسمانی ہوئی؟ جواب تنقیح : دونوں باتیں پوچھنا مقصود ہیں ۔۔ الجواب باسم ملہم بالصواب 1۔معراج کا سال، تاریخ اور مہینہ کون سا تھا؟اس سلسلے میں مزید پڑھیں

 اولاد کے والدین کے اعمال کی وراثت کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ. 1.ہم نے ایک بیان میں سنا کہ جس طرح اولاد والدین کے مال کی وارث ہوتی ہے اس طرح اولاد اعمال کی بھی وارث ہوتی ہے ذر ا اس بات کی وضاحت کریں ۔ 2.نیز یہ کہ اگر اولاد ہی نہ ہو تو اعمال کس کے کھاتے میں جائیں گے مزید پڑھیں

سوئے ہوئے شخص کو نماز کے لیے بیدار کرنا

سوال:اگر کوئی شخص نماز کے وقت میں سو رہا ہو تو کیااسے نماز کے لیے جگانا ضروری ہے؟ جواب: اگر سونے والا شخص نماز کا وقت داخل ہونے سے پہلے سو گیا تو سوئے ہوئے شخص کو نماز کے لیے جگانا بہرصورت واجب نہیں،البتہ اگر نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد سویا ہو اور مزید پڑھیں

 کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم

سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں

 شراکت پر گاڑی یا رکشہ خریدنا

سوال: ایک شخص ایک رکشہ خریدنا چاہتا ہے رکشے کی مالیت دو لاکھ ہے اس کے پاس ایک لاکھ روپیہ موجود ہے وہ ایک دوسرے شخص کے پاس جاتا ہے اور اس کو کہتا ہے کہ تم مجھے ایک لاکھ روپیہ دے دو تمہارے پیسے کو اپنے پیسے میں ملا کر میں ایک رکشہ خریدوں مزید پڑھیں

عورتوں کا زیارت قبور کا مسئلہ

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہےیا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق؟ والسلام سائل کا نام: گل محمد الجواب حامدۃ و مصليۃ عورتوں کا قبروں کی زیارت کے لئے جانا اختلافی مسئلہ ہے، متفقہ نہیں۔ بعض حضرات نے اس کو حرام قرار دیا، بعض مزید پڑھیں

حدیث کی صحت 

فتویٰ نمبر:6076 سوال: حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ترجمہ:”جس نے میرے روضے کی زیارت کی اس پر میری شفاعت واجب ہو گی“۔ اس حدیث کی صحت کے بارے میں بتا دیجیے! والسلام الجواب حامداو مصليا روی الدار قطنی،والبیھقی فی ”الشعب“ من طریق موسی بن ھلال العبدی،عن عبید اللہ بن عمر عن نافع عن ابن مزید پڑھیں