نماز کن فیکون پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:842 سوال:  کیا نماز کن فیکون پڑھنا درست ہے. اس کا مکمل طریقہ یہ ہے. بدھ,جمعرات اور جمعہ کی رات کو دو رکعت نماز کن فیکون کی نیت کرکے پڑھیں. پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ ایک بار اور سورۃ اخلاص ۱۰۰ بار پڑھنی ہے. دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ ۱۰۰ بار اور سورۃ اخلاص مزید پڑھیں

تین بار سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

سوال:  3 دفعہ سورۃ اخلاص پڑھنےکا ثواب  قرآن پڑھنےکےبرابرملتا ہے؟ فتویٰ نمبر:137  جواب:  جی ہاں!3 دفعہ  سورۃ اخلاص پڑھنے کا ثواب قرآن کریم  پڑھنےکے برابرملتا ہے کیونکہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم  ہے کہ سورہ اخلاص  1 تہائی  قرآن کے برابر  ہے جیسا کہ  ” حصن حصین “میں ہے :  ” مزید پڑھیں

وتر میں دعائے قنوت کے بجائے سورۃ اخلاص پڑھ لیا تو وتر اد اہوگی یا نہیں

سوال:  وتر   میں دعائے قنوت  کے بجائے  سورۃ اخلاص پڑھ لیا تو وتر  اد اہوگی  یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:32 جواب : وتر  میں دعائے قنوت  کے بجائے  سورۃ اخلاص پڑھ لی   تو وتر ادا ہوجائیگی  مگر اسے چاہیئے  کہ وہ دعائے  قنوت  یاد  کرے  کیونکہ  دعائے قنوت  پڑھنا سنت ہے۔ ” ومن لا یحسبن مزید پڑھیں

چاروں قل کے فضائل 

سورہ الکافرون کے فضائل : ١.. نمازوں میں آپ صلی الله علیہ وسلم کی تلاوت حضرت صدیقہ عائشہ نے فرمایا کے رسول الله صلی الله علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں میں پڑھنے کے لیے دو سورتیں بہترین ہیں . سورہ کافروں اور سوره اخلاص ( رواہ ابن ہشام مظہری ) اور تفسیر مزید پڑھیں