درخت سے گرنےوالی لکڑی سےمرنےکاحکم

ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا  جس سے لکڑیاں نیچے گررہی تھیں  تو ایک آدمی وہاں سے گزرا ،اس پر لکڑی گری اور وہ مر گیا  اب درخت کاٹنے والے پر دیت اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامداومصلیا اگر درخت کاٹنے والاشخص اپنی ملکیت میں یا اجازت سے درخت کاٹ مزید پڑھیں

ہمارا کردار لطائف کے آئینے میں

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے کہا اس معاملے میں بائبل مزید پڑھیں

الحاد کی تاریخ

الحاد دوسری قسط : شروع ہی سے مذہب کے ساتھ الحاد بھی تمام معاشروں میں رہا ہے لیکن یہ تاریخ میں کبھی بھی قوت نہ پکڑ سکا۔ دنیا بھر میں یا تو انبیاءکرام علیہم الصلوٰة والسلام کے متبعین’ ایک اللہ کو رب ماننے والے غالب رہے یا پھر شرک کا غلبہ رہا۔چند مشہور فلسفیوں اور مزید پڑھیں

تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے

جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

 یہ وطن  تمہارا ہے  

 ” جم اونیل”  کو معیشت   کا جادو   گر کہاجاتا ہے  ۔ یہ وہ شخص   ہے جس  نے 2001 میں ایک لفظ استعمال  کیاتھا : BRIC۔ آج  یہ لفظ دنیا   کا ہر معیشت  دان جانتا ہے   اور جم او نیل  کو  داد دیتا ہے  ۔  برک کا مطلب   ہے:  برازیل  ، روس، انڈیا   اور چین   اب مزید پڑھیں

معاملات  میں مسلمانوں کی غفلت

 بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے   کہ اسلام  ایک  محدود  دین ہے  جو صرف نماز روزہ اور  دیگر  عبادات  سے متعلق راہ نمائی  کرتا ہے ، جبکہ  تجارت،  کاروبار ،ملازمت  اور معاملات  سے متعلق کوئی راہ نمائی  فراہم  نہیں کرتا بھی  ہے تو وہ اس جدید  دور کے لیے   ناکافی ہے ۔ دوسری طرف  بعض مزید پڑھیں