پیغمبروں کا انسانوں میں سے ہونا کیوں ضروری ہے؟

اس کا جواب سورۃا لانعام میں دیا گیاہے۔ یہ ایک سوال ہے جس کا سورہ انعام آیت نمبر ۸ اور ۹ میں جواب دیا گیا ہے۔ فرمایا کہ انسانوں میں سے رسول نہ بھیجا جائے تو آپ خود بتائیں کہ کس مخلوق سے بھیجا جائے؟اگر کہو کہ جنات میں سے تو جنات، تو انسان کو مزید پڑھیں

سورۃا لبقرۃ میں اضطرار اور مجبوری کے احکام

جو شخص بہت زیادہ بھوکا ہو ،کھانے کی کوئی چیز موجود نہ ہواور خطرہ ہو کہ بھوک سے مر جائے گا، اس کے لیے حرام چیز کھانا ،چاہے وہ خنزیر کی شکل میں ہویا خون یا شراب کی شکل میں ہو،دو شرطوں کے ساتھ جائز ہے: 1-لذت طلب کرتے ہوئے نہ کھائے۔۔۔۔2-ضرورت سے زیادہ نہ مزید پڑھیں

تتلی کی تصویر والے کپڑوں میں نماز

کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جائے گی جس میں تتلی کی تصویر بنی ہوئی ہو نیز کیا 12 سال کی بچی ایسے کپڑے پہن سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔ سوال کے ساتھ۔ منسلک تصاویر میں اگرچہ تتلی کی آنکھیں نہیں ہیں ،لیکن چونکہ آنکھوں کے علاوہ تصویر بالکل واضح ہے اس لیےاحتیاط مزید پڑھیں

فدیہ کی رقم کس مد میں دی جائے

سوال: فدیہ کی رقم سے کیا قرآن مجید خرید کر دے سکتے ہیں ؟ ہم نے سنا تھا کہ فدیہ کی رقم سے صرف کھانا ہی کھلا سکتے ہیں ،تو کیا فدیہ کی رقم سے گلدستۂ قرآن خرید کر کسی کو مالک بناکر دے سکتے ہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فدیہ مزید پڑھیں

تصویروالے کھلونوں سےکھیلنےکاحکم

سوال: مصور، گڑیاں ، جس کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں ،اس کے بارے میں شرعی حکم کیاہے؟ ۲۔ بہت سے عرب حنفی  علماء کی  تحقیق یہ ہے کہ مصور گڑیاں جس کے ساتھ  بچے کھیل سکتے ہیں ۔ ۳۔مصور  گڑیا  جس کے ساتھ  بچے کھیلتے ہیں اس کے بارے میں مفتی تقی عثمانی مد ظلہ مزید پڑھیں

نیو ائیر نائیٹ منانا یا اس میں تماشائی بننا

فتویٰ نمبر:3060 سوال:السلام علیکم باجی نیو ائیر نائٹ منانا تو حرام ہے لیکن اگر خود کوئی نہ مانے اور اس سے لطف اندوز ہو تو کیا یہ بھی حرام ہیں؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا جن تہواروں کو منانے کی شریعت نے اجازت دی ہے ان کو بھی شریعت کے دائرہ میں رہتے ہوئے ،حدود مزید پڑھیں

مختلف ملکوں کی کرنسی کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:12 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں  زید نے عمر سے  200 ڈالر قرض  لیا اورادائیگی  قرض پاکستانی  روپے  طے  پائی ۔ اور ڈالر  کی قیمت  ادائیگی  کے وقت  متعین  کیا گیا۔ جس وقت  قرض لوٹادے گا  اسی دن کے ریٹ کے مطابق  پاکستانی  روپے  دے گا ۔کیا س مزید پڑھیں

حکم بیع العقار

فتویٰ نمبر:05  سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام  آج کل زمین ومکان کی خریدوفروخت میں کچھ  چیزیں عام طور پر رائج  ہیں۔ !) خریدار بیچنے والے کو کچھ پیسے  بیعانہ طور پر  دے کرسودا  پکا کر لیتا ہے (کیا یہ بیع ” بیع العربون ” ہے )  اور مدت متعینہ  پر باقی  قیمت ادا  کرنے مزید پڑھیں

جاندار کی تصاویرکے پرنٹ والے لباس پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:562  سوال:آج کل کچھ کپڑوں پر پرندے بنے ہوئے ہوتے ہیں یا کچھ کپڑوں پر ایسا پرنٹ ہوتا ہے کہ کوئی شکل محسوس ہوتا ہے۔ تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جاتی ہے؟  جواب:اولا تو جاندار تصاویر کے پرنٹ والا لباس لینا ہی درست نہیں ہے چاہے تصویر چھوٹی ہو یا بڑی ہو مزید پڑھیں