ایمازون کمپنی کی آفر کا حکم

سوال : ایمازون کمپنی میں بعض چیزیں بیچنے والے گاہکوں کو کہتے ہیں ہم یہ چیز تمہیں بیچیں گے تم ہمارے پیج پہ اس پروڈکٹ کی تعریف کرو{اچھا ریوودو} پھر ہم تمہیں پیسے واپس کر دیں گے گویا یہ چیز اس گاہک کو مفت میں ملے گی۔ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت کی رو سے مزید پڑھیں

حدیث ضعیف پر عمل کرنا

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! مجھے پوچھنا ہے کہ ضعیف حدیث کس کو کہتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداومصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث صحیح اورحدیث حسن کی صفات نہ پاٸی جاتی ہوں مزید پڑھیں

 عبد کے بغیر رحمن یا غفار وغیرہ نام لکھنا 

فتویٰ نمبر:4080 سوال:اکثر خواتین کے نام مجھے رجسٹر وغیرہ میں لکھنے پڑتے ہیں تو جس کے نام کے آگے غفار یا رحمن ہوتا ہے اس کو میں اپنی طرف سے عبد الرحمن یا عبدالغفار کردیتی ہوں جس مین بعض دفعہ متعلقہ خاتون کو اعتراض ہوتا ہے؟ کیا میرا یہ عمل درست نہیں؟ والسلام الجواب حامداًو مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کرقسم کھانا

فتویٰ نمبر:1003 کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہے؟  حراء الجواب حامدة و مصلیة اللہ رب العزت کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے۔اگر کسی شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی یا قرآن کی یا اور کسی صفت کی قسم کھائی تو ایسا مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 فتویٰ نمبر:14 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے مزید پڑھیں

قرآن کی قسم کھانا

سوال : 1۔قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا سر پر رکھ قسم کھانا ۔ 2۔اگر کسی نے قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا ؟ کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔بلاضرورت قسم کھانا اچھا نہیں ، اگر کبھی ضرورت پڑجائے مزید پڑھیں

نجابت انسانی 

مولانا ابو الحسن علی ندوی رح نے اپنی خود نوشت “کاروان زندگی ” میں اپنے خاندان کی خصائص میں سے ایک خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے : ” خاندان کے اکثر افراد کے حالات کے مطالعہ اور بار بار پیش آنے والے واقعات اور تجربات سے یہ نتیجہ نکالنا صحیح معلوم ہوتا ہے مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں