منافقوں کی علامات ( سورۃ ال عمران میں )

اس سورت میں منافقوں کی یہ علامات ذکر کی گئیں ہیں: 1- حق راہ کو چھوڑ کر فرقہ بندیاں پیدا کرتے ہیں۔ 2-جہاد اور دینی معاملات میں مختلف شکوک و شبہات کا اظہار کرتےاورپروپیگنڈاوار میں مصروف رہتے ہیں۔ نصائح وعبر اس سورت میں یہ نصائح کی گئیں ہیں: 1۔ مسلمان کو اسباب و سائل اختیار مزید پڑھیں

قبر ميں پانی کا آجانا کیا عذاب کی علامت ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے گاؤں میں تالاب کے قریب قبرستان ہےقبر کھودنے کے بعد مسلسل پانی جاری رہتا ہے ویسے ہی حالات میں پلاسٹک میں میت کو دفناتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں قبر میں پانی آنے سےعذاب ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ مزید پڑھیں

سورہ ملک کو رات کے علاوہ میں پڑھنے کا حکم

سوال : میرا سوال ہے کہ جو سورہ جس وقت پر پڑھنے کا حکم ہے اس کے علاوہ وقت کی کمی کے باعث کسی اور وقت پر پڑھ دیں تو کیا اجر مل جاتا ہے جیسے سورہ ملک عشا کے بعد حکم ہے اور ہم اسے کسی اور وقت پڑھ لیں اسی نیت سے تو مزید پڑھیں

میت کو آبائی شہر لے جا کر دفنانا

اگر میت کا انتقال دوسرے ملک یاشہر میں ہو تو کیا اس کے ملک یا آبائی علاقہ میں میت کی تدفین کرنا جائز ہے یا مکروہ تحریمی ہے ؟ وطن یا آبائی علاقہ میں تدفین کرنا عذر شرعی ہے کہ میت کو منتقل کیا جائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بہتر یہی مزید پڑھیں

دفنانے کے بعد میت کو قبر سے نکالنا

سوال :السلام علیکم باجی میرا سوال یہ ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو اسکو کھولنے کا کیا حکم شرعی ہے ۔۔؟؟ کھولنے کا مقصد میت کو قبر سے نکال کر ازسرنو تعمیر کرنا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام : واضح رہے کہ بلاعذر شرعی قبر کھولنا یا قبر مزید پڑھیں

برزخ کہاں ہے

سوال:برزخ کہاں ہے؟  عالم برزخ کے متعلق جانیئے عالم برزخ حق ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے   مرنے کے دوباره اٹهائے جانے تک انسان ” عالم برزخ ” میں رہتا ہے  الله تعالی نے فرمایا ہے   وَمِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ  اور اسی کو عالم قبر بهی کهتے هیں اس پر ایمان لانا فرض مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں حیات ہونے کا عقیدہ

سوال: مفتی صاحب : کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  اپنی قبر مبارک میں حیات ہیں ؟کیا عالم برزخ  میں  آپﷺ جسد عنصری کے ساتھ حیات دنیوی کی طرح زندہ ہیں یا روح کا جسم سے کوئی تعلق نہیں ہے گو جسم سلامت مانا جائےاور حیات صرف روحانی ہو؟ سائل : محمد سلیم ﷽ مزید پڑھیں

کثرت سے موت کا وسوسہ آنا

سوال: میں انڈیا میں رہتی ہوں پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے میں وسوسے کی بیماری میں مبتلی ہوں، موت کا خوف، قبر کا عذاب، ایمان کے ختم ہوجانے کا ڈر یہ خیالات بہت پریشان کرتے ہیں۔ یہاں انڈیا میں ہندو تہوار میں ان کے بت دیکھ کر اور ان کے بھجن کی آواز سن کر مزید پڑھیں

قبر میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

سوال: کیا قبر میں عہد نامہ رکھنا جائز ہے ؟ جواب: قبر میں عہد نامہ رکھنا چند وجوہات کی بنا پر جائز نہیں: 1. خیر القرون سے اس کا ثبوت نہیں، اس لیے اسے دین کا حصہ سمجھ کر کرنے سے بدعت کا ارتکاب لازم آئے گا۔ 2. “عہد نامہ” قرآنی آیات اور مقدس کلمات مزید پڑھیں