نماز کی شرائط قسط 2

نماز کی شرائط دوسری قسط 4-ستر ڈھانکنا: نماز کے دوران عورت کے لیے جسم کے جن حصوں کا چھپانا واجب ہے، جیسے پنڈلی، ران، بازو، سر، کان، بال، پیٹ، گردن، پیٹھ، چھاتی وغیرہ اگر ان میں سے کسی عضو کا چوتھائی (4/1) حصہ کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار’’ مزید پڑھیں

گاڑی میں نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1090 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورت کا گاڑی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے لیے گاڑی میں نماز پڑھنے کا وہی حکم ہے جو مرد کا ہے۔ گاڑی میں فرض نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور قبلہ رخ ہونا فرض ہے۔ کھڑے ہو کر پڑھنے کی مزید پڑھیں

قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا

فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں

فرض اور سنت نماز پڑھنے کا مسنون طریقہ

فتویٰ نمبر:4043 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  برائے مہربانی خواتین کے لیے چار رکعت نماز فرض اور چار رکعت نماز سنت ادا کرنے کا صحیح مسنون طریقہ بیان فرما دیں ہر رکعت کے حساب سے۔ والسلام الجواب حامدا ومصليا فرض اور سنت نماز پڑھنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ اچھی طرح وضو کرکے قبلہ رخ مزید پڑھیں

کھڑے ہو کر وضو کرنا

فتویٰ نمبر:3069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جیسے بیسن پہ وضو کرتے ہیں تو پاؤں دھونے کیلیے پاؤں کو اونچا کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا ایسا کرنا گناہ ہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا وضو کو اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اد اکرنا افضل ہے۔ وضو کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے لیے استقبال و استدبار کا حکم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال: بچوں کو قبلہ رخ پیشاب پاخانہ کرانا کیسا ہے؟ مستفتیہ:ام حذیفہ کراچی الجواب حامدۃً و مصلیۃ ً و مسلمۃً جس طرح قضاء حاجت کے وقت خود قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنا گناہ ہے اسی طرح بچے کو قبلہ رخ بٹھانا بھی گناہ ہے.  وکذایکره للمرأة امساک صغیر لبول مزید پڑھیں

  کیا بس، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی  اور جہاز میں  فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟

سوال:  کیا بس ، فلائنگ کوچ ، ریل گاڑی اور جہاز میں فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے  ؟قیام وقعود صحیح  طور پر ہو؟ 2)  قیام  پر قادرنہ ہو  ( گاڑی کی وجہ سے ) اور سجدہ  صحیح  طور پر ہو؟ 3) قیام پر قادر نہ ہو ( گاڑی کی وجہ سے ) اورسجدہ اوررکوع بھی مزید پڑھیں

سجدہ شکر ادا کرنے کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنا ضروری ہے یا نہیں

سوال:خوشی کی حالت میں سجدہ شکراداکرنے کیلئے قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے یاجس طرف منہ ہوں اسی طرف رخ کرناچاہیے؟ فتویٰ نمبر:319 الجواب حامداًومصلیاً     کسی نعمت کے حاصل ہونے کے بعدہرسجدہ کی طرح سجدہ شکر ادا کرنے کیلئےبھی قبلہ کی طرف رخ کرناضروری ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 135) وَقَالَ أَبُو مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کو قبلہ کی طرف بیٹھا کر قضائے حاجت کرانے کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کو  قبلہ کی طرف  بٹھا کر  قضائے حاجت  کرانا جائز ہے یا ناجائز ؟  جواب:  چھوٹے بچے  کو قبلہ  کی طرف  بٹھا کر  قضائے حاجت  کرانا مکروہ  اور منع ہے  ۔ جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے :  ”  چھوٹے  بچے  کو قبلہ  کی طرف  بٹھا کر قضائے حاجت  کرانا مکروہ  اور مزید پڑھیں

قربانی کی دُعائیں

(١)    جانور کو لٹانے کے بعد قبلہ رُخ ہو کر یہ دُعا ٰپڑھیں: اِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفاً وَمَا اَنَا مِنَ المُشْرِکِیْنَ اِنَّ صَلَاتیِْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ لاَ شَرِیْکَ لَہ’ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ (٢)    ذبح کرتے وقت یہ پڑھیں: بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ (٣)     ذبح کے بعدیہ مزید پڑھیں