اذان کا جواب دینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟  ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں

قدیم شام کا محل وقوع

فتویٰ نمبر:1086 قدیم شام چار خطوں : فلسطین ، سوریا ، لبنان اور اردن سے عبارت ہے یا کوئی اور خطہ بھی اس میں شامل تھا ؟ سائل:عبدالرافع پتا:دہران الجواب حامدۃو مصلیۃ تاریخ میں جس خطے کو ”بلادِ شام” کہا جاتا ہے ، یہ ایک بہت بڑا علاقہ ہے ، جب خلافتِ اسلامیہ کمزور پڑی مزید پڑھیں

فتنہ مغرب

السلام عليكم ورحمۃ اللہ عزیزانِ محترم  دینِ اسلام کی اشاعت کے ساتھ ساتھ، دین میں پیدا کئے جانے والے شبہات اور اٹھائے جانے والے اعتراضات کا قلع قمع کرنا، اہل علم کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ عوام الناس، دین اسلام کو الحق سمجھ کر قبول کریں۔  الحمد للہ! علماء امت نے اس کام کو ہر مزید پڑھیں

قربانی کی تاریخ

قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

“بیت اللہ ” کی تعمیر اور تزئین وآرائش

مفتی انس عبدالرحیم  یوں  تو دنیا میں متعدد چیزیں ہیں جو قدیم  ہیں یا پھر  قدیم چیزوں کی باقیات  اور بچے  کھچے   آثار  ہیں۔قبل  از تاریخ  کی اقوام  اور ان کی  تہذیبیں ،قدیم   طرز تعمیر  کے شاہکار ، قدیم عقائد  ونظریات  اور قدیم   دنیا کے عجیب الخلقت  حیوانات  کی باقیات ،  یہ سب چیزیں   ایسی مزید پڑھیں