شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

تعزیت کرنے کا طریقہ

سوال: ہمارے علاقے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی ترتیب ہے کہ فوتگی کے تیسرے دن تعزیتی مجلس کو ختم کرنے کے لیے نعت خواں اور عالم کو بلایا جاتا ہے جس میں عموماً جو نظم پڑھی جاتی ہے وہ اس میت کے متعلق ہی جیسے ماں کی فوتگی پر ماں کے بارے میں جس کے مزید پڑھیں

لڑکوں سے پردہ کرنےکی عمر

سوال :لڑکوں کو استانی کس عمر تک پڑھا سکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ غير محرم اور قریب البلوغ بچوں سے عورتوں کو پردہ انکے بالغ ہونے کے بعد لازم ہو تاہے۔اوربعض فقہاء نے اسکی عمرکا اندازہ 12 سال سےلگایاہے۔تاہم یہ ہر معاشرے ماحول اور حالات کے اعتبار سے تبدیل بھی ہوسکتی مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیے دن اور وقت مقرر کرنے کاحکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کچھ لوگوں نے معمول بنایا ہوا ہے کہ پورا دن درود پاک،استغفار اور آیت کریمہ پڑھتے ہیں اور رات کو آدھا گھنٹہ سب ایک وقت میں دعائیں مانگتے ہیں اور جس نے پورے دن جتنا پڑھا وہ سب بتاتے ہیں اور پھر سب کو اس کا ٹوٹل بھیجا جاتاہے ،کیا مزید پڑھیں

 پارلر کے رقم ادھار دینے کا حکم

سوال:کسی کو پارلر کے لیے ادھار رقم دینا جائز ہے؟جبکہ وہ کٹنگ (بال کاٹنے)اور آئبرو (بھنویں) بناتی ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر بیوٹی پارلر جائز امور کی حد تک محدود ہو یعنی وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پارلر صرف عورتوں کی جائز زیب وزینت کے مزید پڑھیں

کلید کامیابی، سوچ میں مثبت تبدیلی سے زندگی میں تبدیلی تک کا سفر

 جب حالات ایسے ہوجائے آپ کو لگے کہ آپ کی بقا خطرے میں ہے تو ان حالات میں حالات میں کچھ لوگ حالات کا سامنا کرتے ہیں جس سے ایک نئی نسل وجود میں آتی ہے اور وہ لوگ اس نسل کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں.  کامیابی کیا ہے؟ اس میں 3 چیزیں مزید پڑھیں

کیا عورت کسی دوسری عورت سے باڈی ویکس (جسم کے بال صاف) کروا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:1096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  آج کل خواتین کا باڈی ویکس (body wax) کروانا بہت عام ہوگیا ہے۔ شریعت میں کسی دوسری خاتون سے باڈی ویکس (پورے جسم کے بال صاف) کروانے کی کتنی گنجائش ہیں؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا عورت کے لیے سر اور ابرو کے بال صاف کرنا درست نہیں۔ مزید پڑھیں

مردہ بیوی کو غسل دینا

فتویٰ نمبر:805 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوی وصیت کرسکتی ہے کہ مرنے کے بعد اسکو شوہر غسل دیں ہمارے معاشرے اور ماحول میں ایسا کرنا جائز ہوگا؟ اور کیا بیوی شوہر کوغسل دے سکتی ہےنیز کیا نبی کریم ﷺ کو حضرت عائشہ نے غسل دیا تھا کیا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية شوہر کے انتقال مزید پڑھیں