حرمین شریفین میں عورتوں کی جنازہ میں شرکت

سوال : حرمین شریفین میں نماز جنازہ پڑھائی جاتی ہے تو اس وقت عورتوں کے لیے کیا حکم ہے اور حرم میں عورتوں کے لیے با جماعت نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیے  اپنے گھر (قیام گاہ) ہی میں نماز پڑھنا بہتر ہے،اس لیے عورتوں کو خاص نماز کے مزید پڑھیں

گیس پریشر کے لیے کمپریسر لگانے کاحکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جناب حضرت والا میں اللہ تعالی کے فضل وکرم اور آپ حضرت والا کی دعاؤں سے خیریت سے ہوں ۔ کچھ سوالات کے سلسلے میں  آنجناب سے رہنمائی درکار تھی ۔جواب مرحمت فرماکر ماجور ہوں۔ 1)جناب والاآج کل یہ عا م طریقہ بن گیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

اذان کا جواب دینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟  ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم کا مالک ہونے کے بعد مسجد فنڈ میں عطیہ کرنا 

فتویٰ نمبر:3006 سوال:ہمارے محلے کی مسجد میں تعمیرات جاری ہیں اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلیے ملحقہ مدرسے کے مہتمم نے زکوہ فنڈ کی تمام رقم طلبا میں تقسیم کردی اور کہا کہ طلبا بخوشی مسجد فنڈ میں عطیہ کردیں۔ اور اگر کوئی نہیں بھی کرتا تو کوئی گلہ نہیں۔۔ نتیجتا” تمام طلبا مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت تشکیل کی بناء پر نماز قصرادا کرے گی یااتمام

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:75 کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  رائیونڈ مرکز سے تبلیغی  جماعتوں کا مسلسل خروج ہوتا ہے ، وہاں  سے مختلف شہروں میں تشکیل ہوتی ہے ، جس کی مختلف صورتیں  پیش  آتی ہیں  ، جو ذیل میں ذکر کی جاتی ہیں ان سب کا  تفصیلی حکم مطلوب مزید پڑھیں

کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم

سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں

عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم

سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں

مسجد کی تعمیر کے لیے بازار اور محلوں میں جاکر پیسے مانگنا کیساہے

سوال:کیا مسجد کی تعمیر کے لئے بازاروں اور محلوں میں جا کر پیسے مانگنا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا بہتر عمل نہیں ہے اس سے علماء و دینداروں کی اہانت ہوتی ہے، البتہ علاقہ اور محلہ والوں کو بھی خود سے چاہئے کہ وہ مسجد کی ضروریات کا مکمل خیال رکھیں، اور ضرورت کے وقت اس مزید پڑھیں