شوہر کا مختلف موقعوں پر طلاق بائن دینا۔

سوال: میری شوہر کے ساتھ کافی عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی پچھلے عرصے میں کئی دفعہ 1۔میرے شوہر نے مجھے کئی مرتبہ کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ۔کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 2۔ ایک مرتبہ اس نے بہت مارا پیٹا اور میرے منہ پر تھوکا اور کہا مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے دورمیں عدت کی مدت

سوال: بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پرانے زمانے میں عورت کو عدت پوری کرنے کا حکم صرف اس لیے ہے تھا کیونکہ اس دور میں ٹیکنالوجی نہیں تھی اور نہ ہی میڈیکل نے اتنی ترقی کی تھی کہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ عورت حمل سے ہے یا نہیں جبکہ موجودہ دور مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے طلاق دے کر دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3046 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک لڑکی کی رخصتی سے پہلے طلاق ہو گئی تو بعد میں وہ لڑکا اور لڑکی دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں کیا؟ والسلام سائلہ کا نام: ام فروه  الجواب حامدۃو مصلية اگر رخصتی یعنی خلوت صحیحہ سے پہلے طلاق ہوگئی تو اس میں تفصیل یہ ہے کہ دیکھا مزید پڑھیں

صرف ایک وارث  تقسیم   میراث کا مطالبہ کرے  اور باقی  تاخیر  پر راضی  ہوں ۔

 سوال: ایک مکان  میں تین بھائی  اور ایک مطلقہ  بہن رہائش پذیر  ہے ۔ اب دوسرے  نمبر والے بھائی  نے پر زور مطالبہ  شروع  کردیا ہے کہ والد صاحب کی جائیدادکا بٹوارہ کر کے  سب کو الگ الگ  اپنا حصہ  دے دیاجائے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا شریعت میں ایسی  کوئی صورت  ممکن مزید پڑھیں